ادھ کچرا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پکی ہوئی چیز جو پوری طرح گلی نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پکی ہوئی چیز جو پوری طرح گلی نہ ہو۔